حیدرآباد۔27اکتوبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کی طرف مسلسل مانسونی ہوائیں
چلنے کی وجہ سے آندھرا پردیش میں زبردست بارش ہو رہی ہے۔ حصوصا
آندھرا
پردیش کے اضلاع گنٹور ‘ پرکاشم ‘ اور اونگول میں زبردست بارش سے ہر طرف
پانی نظر آرہا ہے۔ ان اضلاع کے نشیبی علاقے بھی مسلسل بارش کی وجہ سے بھر
گئے۔